وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘اتراکھنڈ کے لوگوں کو یوم ریاست کی مبارکباد۔ یہ ایک ایسی ریاست ہے جو فطرت اور روحانیت سے بہت نزدیکی طور پر  جڑی ہوئی ہے۔ اس ریاست کے لوگ کئی شعبوں میں، قوم کی تعمیر میں غیر معمولی خدمات پیش  کر رہے ہیں۔ دعا ہےآنے والے سالوں میں اتراکھنڈ ترقی کرتا رہے۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi