وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘اتراکھنڈ کے لوگوں کو یوم ریاست کی مبارکباد۔ یہ ایک ایسی ریاست ہے جو فطرت اور روحانیت سے بہت نزدیکی طور پر جڑی ہوئی ہے۔ اس ریاست کے لوگ کئی شعبوں میں، قوم کی تعمیر میں غیر معمولی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ دعا ہےآنے والے سالوں میں اتراکھنڈ ترقی کرتا رہے۔’’
Statehood Day greetings to the people of Uttarakhand. This is a state closely associated with nature and spirituality. People from this state are making phenomenal contributions, across many sectors, to nation building. May Uttarakhand keep progressing in the coming years.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 9, 2022