وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تریپورہ کے عوام کو ان کی ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘تری پورہ کے لوگوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات۔ گذشتہ پانچ برس تریپورہ کی ترقی کی رفتار کے تئیں قابل ذکر رہے ہیں۔ زراعت سے لے کر انڈسٹری تک، تعلیم سے لے کر صحت تک، ریاست نے بڑی تبدیلیاں دیکھی ہیں۔ امید ہے کرتا ہوں کہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔’’
On their Statehood Day, best wishes to the people of Tripura. The last 5 years have been remarkable for Tripura’s growth trajectory. From agriculture to industry, education to health, the state has seen great transformation. May this trend continue in the coming times.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2023