وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست سکم کے یوم تاسیس پر سکم کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے:
’’سکم کی میری بہنوں اور بھائیوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی مبارکباد۔ سکم کے باشندوں نے مختلف شعبوں میں اپنی مخصوص پہچان بنائی ہے اور وہ ملک کی ترقی میں بے پناہ تعاون کر رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ریاست کے سبھی لوگوں کو خوشی اور اچھی صحت حاصل ہو۔‘‘
Statehood Day greetings to my sisters and brothers of Sikkim. The people of Sikkim have distinguished themselves in diverse fields and are making rich contributions to national progress. May the people of the state be blessed with happiness and good health.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 16, 2022