وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ کے سالِ نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اوڈیشہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے سبھی کو اُڈیہ سالِ نو کی مبارکباد پیش کی اور لکھا کہ ’’اڈیہ سال نو اور ماہا بشوبا پنا سنکرانتی کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو میں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔میری پرارتھنا ہےکہ آنے والے سال میں آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں۔ سبھی کو صحت اور خوشی ملے‘‘۔
Happy Odia New Year! pic.twitter.com/PPjo1smM8e
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2021