وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ان کے ریاستی یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’میزورم کے لوگوں کو ان کے ریاستی یوم تاسیس پر مبارکباد۔ بھارت کو ، دلکش میزو ثقافت اور ملک کی ترقی میں میزورم کے تعاون پربہت فخر ہے۔ میں دعاگو ہو ں کہ میزورم کے عوا م صحت مند اور تندرست رہیں۔ ‘‘
Greetings to the people of Mizoram on their Statehood Day. India takes great pride in the vibrant Mizo culture and the contributions of Mizoram to national progress. I pray for the good health and well-being of the people of Mizoram.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 20, 2022