وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمنی پور کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘منی پور کے لوگوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ پچھلے کچھ برسوں کے دوران ریاست،کئی شعبوں میں ترقی کر رہی ہے۔ دعاگوں ہوں کہ ریاست کے عوام کی خواہشات پوری ہوں اور منی پور ہندوستان کی ترقی کی راہ کو مستحکم کرتا رہے۔’’
Statehood Day greetings to the people of Manipur. The state has been progressing on several counts during the last few years. I pray that the aspirations of the people of this state are fulfilled and Manipur keeps strengthening India’s growth trajectory.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2023