وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمنی پور ، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو آج ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’
‘‘منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے لوگوں کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد۔ ان ریاستوں نے بھارت کی ترقی میں فعال تعاون دیا ہے۔ ان کی مسلسل ترقی کے دعا گوں ہوں۔’’
Greetings to the people of Manipur, Meghalaya and Tripura on their Statehood Days. These states are making vibrant contributions to India’s development. Praying for their constant progress.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2022