وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ریاست کےلئے ترقی کی نئی بلندیوں کےلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
جھارکھنڈ کے سبھی لوگوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد ۔میری خواہش ہے کہ قدرتی وسائل اور قبائلی فن اور ثقافت سے مالامال یہ ریاست ترقی کی نئی بلندیوں سے ہمکنار ہو۔
समस्त झारखंडवासियों को राज्य के स्थापना दिवस की बहुत-बहुत बधाई। मेरी कामना है कि प्राकृतिक संसाधन और जनजातीय कला-संस्कृति से समृद्ध यह प्रदेश प्रगति की ऊंचाइयों को प्राप्त करे।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2022