وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ہماچل کے علاقے سے تعلق رکھنے والے میرے بہن بھائی کی فطرت اور کلچر-سنسکرت سے لگاؤ کے ساتھ ساتھ اپنے حوصلہ اور بہادری کے لیے جاتے ہیں۔ اپنی قابل فخر وراثت کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے وہ ہمیشہ خود کو وقف کئے رہتے ہیں۔ ریاست کے مکمل ریاست قرار دیئے جانے کے دن پر میری طرف سے بے شمار نیک خواہشات‘‘۔
हिमाचल प्रदेश के मेरे परिवारजन प्रकृति और कला-संस्कृति से लगाव के साथ-साथ अपने साहस और शौर्य के लिए जाने जाते हैं। अपनी गौरवशाली विरासत के संरक्षण के लिए भी वे सदैव समर्पित रहे हैं। राज्य के पूर्ण राज्यत्व दिवस पर उन्हें मेरी ओर से ढेर सारी शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) January 25, 2024