وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
”گوا کے یوم ریاست کے موقع پر، گوا کے لوگوں کو میری طرف سے مبارک باد۔ یہ قدرتی خوبصورتی اور محنتی لوگوں سے مالا مال ریاست ہے۔ یہ دنیا کے تمام حصوں سے لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ میری دعا ہے کہ آنے والے سالوں میں گوا ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے۔“
On Goa Statehood Day, my greetings to the people of Goa. This is a state blessed with scenic natural beauty and industrious people. It draws people from all parts of the world. I pray that Goa continues to scale new heights of progress in the coming years.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 30, 2022