وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان پرشورام جینتی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"آپ سب کو بھگوان پرشورام جینتی پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ میری تمنا ہے کہ ان کے آشیرواد سے ہر فرد کی زندگی ہمت، علم اور فہم و شعور سے معمور ہو۔
आप सभी को भगवान परशुराम जयंती की हार्दिक शुभकामनाएं। मेरी कामना है कि उनकी कृपा से हर किसी का जीवन साहस, विद्या और विवेक से परिपूर्ण हो।
— Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2023