وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالنڈق کے عوام کو ریاست کے یوم تاسس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پرایک پوسٹ میں تحریر کیا:
ریاست کی گوناگوں تاریخ، رنگ برنگے تہوار اور فراخ دل عوام ،وسیع پیمانے پر قابل تعریف ہیں۔ بھگوان سے دعا ہے کہ آج کا دن پیش رفت اور کامیابی کے تئیں ناگا لینڈ کے سفر میں استقامت پیدا کرے ۔
Happy Statehood Day to the people of Nagaland. The state’s fascinating history, colorful festivals and warm-hearted people are greatly admired. May this day reinforce Nagaland’s journey towards growth and success.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2023