وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کھرچی پوجا کے موقع پر سبھی کو ، بالخصوص تری پورہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’کھرچی پوجا کے موقع پر سبھی کو، بالخصوص تری پورہ کے عوام کو مبارکباد! چتردش دیوتا کی رحمتیں ہم پر ہمیشہ قائم رہیں، اور ہم سب کے لیے خوشیاں اچھی صحت لے کر آئیں۔ یہ ہم سب کی زندگیوں کو خوشحالی اور ہم آہنگی سے مالامال کر دے۔‘‘
Wishing everyone, particularly the people of Tripura, on the occasion of Kharchi Puja! May the divine blessings of Chaturdash Devata always remain upon us, bringing joy and good health to all. May it also enrich everyone’s lives with prosperity and harmony.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 14, 2024