وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر مدھیہ پردیش کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘ہمارا مدھیہ پردیش جو ہر روز ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، امرت کال میں ملک کے عہد کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ ریاست ترقی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھتی رہے۔’’
وزیر اعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا۔
‘‘ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے اپنے تمام پریوار جنوں کو میری دلی مبارکباد۔ ہمارا مدھیہ پردیش جو ہر روز ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، امرتکال میں ملک کے عہد کو عملی جامہ پہنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ میری خواہش ہےکہ یہ ریاست ترقی کی راہ پر مسلسل گامزن رہے۔’’
मध्य प्रदेश के अपने सभी परिवारजनों को राज्य के स्थापना दिवस पर मेरी हार्दिक शुभकामनाएं। विकास की नित-नई ऊंचाइयों को छू रहा हमारा मध्य प्रदेश अमृतकाल में देश के संकल्पों को साकार करने में अहम योगदान दे रहा है। मेरी कामना है कि यह राज्य प्रगति के पथ पर यूं ही निरंतर अग्रसर रहे।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2023