نئی دہلی، یکم اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،
‘‘عید مبارک!
عید الاضحی کے موقع پر مبارکباد۔ آج کا دن ہمیں ایک منصفانہ ، ہم آہنگ اور شمولیت والا معاشرہ تیارکرنے کی تحریک دے۔ بھائی چارے اور ہمدردی کے جذبے میں مزید اضافہ کرے ’’۔
Eid Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2020
Greetings on Eid al-Adha. May this day inspire us to create a just, harmonious and inclusive society. May the spirit of brotherhood and compassion be furthered.