وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا جی کو یوم پیدائش کی مبارک باد۔ پارلیمانی طریقہ کار کے بارے میں ان کی معلومات بہت پختہ ہے اور جس طرح سے وہ لوک سبھا کی کارروائی چلاتے ہیں، اس کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کے مباحثے کا معیار بلند کرنے لئے وہ قابل قدر کوششیں کررہے ہیں۔ ان کی لمبی عمر کے لئے پرارتھنا رکرتا ہوں‘‘۔
Birthday greetings to LS Speaker Shri Om Birla Ji. His impeccable knowledge on Parliamentary procedures and the manner in which he conducts proceedings are widely respected. He is making noteworthy efforts to raise Parliamentary discourse. Praying for his long life. @ombirlakota
— Narendra Modi (@narendramodi) November 23, 2021