نئی دہلی:8 نومبر،2021۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل کے اڈوانی جی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:
‘‘محترم اڈوانی جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگو ہوں۔ لوگوں کو بااختیار بنانے اور ہماری ثقافتی شان کو بڑھانے کے لیے ان کی بے شمار کوششوں کے لیے قوم ان کا مقروض ہے۔ وہ اپنے علمی مشاغل اور بھرپور ذہانت کے لیے بھی بڑے پیمانے پر قابل احترام ہیں’’۔
Birthday greetings to respected Advani Ji. Praying for his long and healthy life. The nation remains indebted to him for his numerous efforts towards empowering people and enhancing our cultural pride. He is also widely respected for his scholarly pursuits and rich intellect.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 8, 2021