وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کو ان کی یوم پیدائش پر مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا کہ:
‘‘ وہ ہندوستان کی ایک سب سے معزز اور قابل احترام شخصیت اور دانشور جناب پرکاش سنگھ بادل جی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے پنجاب خصوصاً معاشرے کے کمزور طبقوں کی ترقی کے لئے بہت سخت محنت کی ہے۔ میں ان کی طویل عمر کے لئے دعا گو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ صحت مند زندگی گزاریں۔’’
Birthday greetings to one of India’s most respected statesmen, Shri Parkash Singh Badal Ji. He has worked very hard for the progress of Punjab, particularly the weaker sections of society. I pray that he is blessed with a long and healthy life.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 8, 2021