وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجئے دشمی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش ہے۔ جناب مودی نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ یہ مبارک موقع ہر ایک کی زندگی میں ہمت، تحمل اور مثبت توانائی لائے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’سبھی اہل وطن کو جیت کی علامت کے تہوار وجئے دشمی کی بہت بہت مبارکباد۔ میری تمنا ہے کہ یہ مبارک موقع ہر کسی کی زندگی میں ہمت، تحمل اور مثبت توانائی لے کر آئے‘‘۔
सभी देशवासियों को विजय के प्रतीक-पर्व विजयादशमी की बहुत-बहुत बधाई। मेरी कामना है कि यह पावन अवसर हर किसी के जीवन में साहस, संयम और सकारात्मक ऊर्जा लेकर आए।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 5, 2022