وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ۔
جناب مودی نے ، اِس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ خدا کرے کہ یہ تہوار ہر کس و ناکس کی زندگی میں دوستی اور ہم آہنگی کے جذبات میں مزید اضافہ کرے ۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ؛
‘‘ میرے سبھی پریوار جنوں کو رکشا بندھن کی ہاردِک شبھ کامنائیں ۔ بہن اور بھائی کے بیچ اٹوٹ وشواس اور اگادھ پریم کو سمرپِت رکشا بندھن کا یہ پاوَن پَرو ، ہماری سنسکرتی کا پوِتر پرتی بِمب ہے ۔ میری کامنا ہے ، یہ پَرو ہر کسی کے جیون میں اِسنیہہ ، سد بھاؤ اور سوہارد کی بھاونا کو اور پراگاڑھ کرے ۔ ’’
मेरे सभी परिवारजनों को रक्षाबंधन की हार्दिक शुभकामनाएं। बहन और भाई के बीच अटूट विश्वास और अगाध प्रेम को समर्पित रक्षाबंधन का ये पावन पर्व, हमारी संस्कृति का पवित्र प्रतिबिंब है। मेरी कामना है, यह पर्व हर किसी के जीवन में स्नेह, सद्भाव और सौहार्द की भावना को और प्रगाढ़ करे।
— Narendra Modi (@narendramodi) August 30, 2023