وزیراعظم جناب نریندرمودی نے گرو پورنما کے مقدس موقع پر ہرایک کو مبارک باد دی ہے۔
ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا:
’’ تمام ہم وطنوں کو گرو پورنما کی بے شمار نیک خواہشات‘‘
समस्त देशवासियों को गुरु पूर्णिमा की अनंत शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) July 3, 2023