وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اشادھی بج کے اہم موقع پر تمام لوگوں اور خاص طور پر پوری دنیا میں پھیلی ہوئی تحرک پذیر کچھی برادری کو مبارک باد دی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا۔
‘‘ اشادھی بج کے پرمسرت موقع پر تمام لوگوں اور خاص طور پر پوری دنیا میں پھیلی ہوئی تحرک پذیر کچھی برادری کو مبارک باد دیتا ہوں، امید ہے کہ آنے والے سال میں یہ ہر کسی کی زندگی میں امن ، مسرت اور اچھی صحت لے کر آئے گا۔’’
Greetings to everyone, especially the vibrant Kutchi community spread across the world, on the auspicious occasion of Ashadhi Bij. May this coming year bring peace, happiness and good health in everyone’s lives.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2022
મેઠડો પાંજો મલક , ને મેઠડી પાંજી બુલી,
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2022
એનીથીય મેઠડા કચ્છી માડુ,
હી જ પાંજી હૂંભ, ને ઇ જ પાંજી ડિયારી!
જન્મેં ને કર્મેં સે કચ્છી એડા
મેણી કચ્છી ભેણે ને ભાવરેં કે...
કચ્છી નયે વરેજી લખ લખ વધાઈયું..