وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنتیرس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اہل وطن کو دھنتیرس کی بہت بہت مبارکباد۔ بھگوان دھنونتری کے آشیرواد سے آپ سبھی کی زندگی صحت و تندرستی اور امن و سکون اور خوشحالی سے ہمیشہ معموررہے ، یہی تمنا ہے۔‘‘
देशवासियों को धनतेरस की ढेरों शुभकामनाएं। भगवान धन्वंतरि के आशीर्वाद से आप सभी का जीवन उत्तम स्वास्थ्य और सुख-संपदा से सदैव परिपूर्ण रहे, यही कामना है।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 29, 2024