وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چارٹرڈ اکاؤنٹنس دن کے موقع پر چارٹرڈ اکاؤنٹنس کو مبارک باد دی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے ‘‘ چارٹرڈ اکاؤنٹس دن کے موقع پر سبھی چارٹرڈ اکاؤنٹس مبارک باد دی اور کہا کہ بھارت کی ترقی میں چارٹرڈ اکاؤنٹس برادری کا ایک کلیدی کردار ہے۔ میں سبھی چارٹرڈ اکاؤنٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مہارت پر توجہ دیں تاکہ بھارت کی کمپنیاں دنیا میں بہترین کمپنیوں کے طور پر ابھر سکیں۔’’
Greetings to all Chartered Accountants on CA Day. This community has a vital role in India’s progress. I call upon all CAs to keep the focus on excellence so that Indian firms emerge as one of the best globally.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2021