وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر بی ایس ایف کے عملے اور ان کے کنبوں کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’تمام تر @ بی ایس ایف _انڈیا عملے اور ان کے کنبوں کو ان کے یوم تاسیس کے خصوصی موقع پر میری نیک خواہشات۔ بی ایس ایف نے ایک بہادر فورس کے طور پر امتیاز حاصل کیا ہے۔ ملک کے تحفظ کے تئیں ان کی عہد بندگی غیر متزلزل ہے اور یہ فورس قدرتی آفات کی صورت میں شہریوں کو بھی مدد فراہم کرتی ہے۔ بھارت کو بی ایس ایف کے وجود پر فخر ہے۔‘‘
Best wishes to all @BSF_India personnel and their families on the special occasion of their Raising Day. BSF has distinguished itself as a valorous force, unwavering in their commitment to protect the nation and assist citizens during natural calamities. India is proud of BSF!
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2020