وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’دولت مشترکہ مقابلوں کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ایک نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے مردوں کی ہاکی ٹیم پر فخر ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ ٹیم مستقبل میں بھارت کو فخر کا احساس دلاتی رہے گی اور نوجوانوں کو ہاکی کا کھیل اپنانے کے لیے ترغیب بھی فراہم کرتی رہے گی۔ #چیر 4 انڈیا‘‘
Proud of the Men’s Hockey team for a spirited performance through the CWG and winning a Silver medal. I am confident this team will keep making India proud in the times to come and also inspire youngsters to pursue Hockey. #Cheer4India pic.twitter.com/7ECXbgXBCn
— Narendra Modi (@narendramodi) August 8, 2022