وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 246 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر جو بائیڈن، نائب صدر کملا ہیرس اور امریکہ کے عوام کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 246 ویں یوم آزادی پر، POTUS @ @JoeBiden،@ VP @KamalaHarris اور امریکہ کے لوگوں کو میری پرتپاک مبارکباد اور تہنیت ۔’’
On the 246th Independence Day of the United States of America, my warm greetings and felicitations to @POTUS @JoeBiden, @VP @KamalaHarris and the people of USA.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 4, 2022