وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کے تمام بہادر جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ملک کی سلامتی کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم واقعی قابل ستائش ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’سی آر پی ایف کے تمام بہادر جوانوں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد! ہماری قوم سی آر پی ایف کی جرات، لگن اور بے لوث خدمت کو بہت سراہتی ہے۔ ہمارے ملک کی سلامتی کے لیے ان کی غیر متزلزل عزم بستگی قابل ستائش ہے۔‘‘
Greetings to all brave CRPF personnel on their Raising Day! Our nation greatly appreciates the courage, dedication and selfless service of the CRPF. Their unwavering commitment to our nation's security is truly admirable. @crpfindia
— Narendra Modi (@narendramodi) July 27, 2023