نئی دہلی، 27/اکتوبر 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی یوم انفینٹری کے موقع پر اپنی جانب سے مبارک باد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم انفینٹری کے خصوصی موقع پر ہماری جرات مند انفینٹری کے تمام عہدیداروں کو مبارک باد۔ بھارت کو ہمارے ملک کے تحفظ میں انفینٹری کے ذریعے ادا کیے گئے کردار پر فخر ہے۔ ان کی بہادری لاکھوں لوگوں کو ترغیب دے رہی ہے۔
Greetings to all ranks of our courageous infantry on the special occasion of Infantry Day. India is proud of the role played by the infantry in protecting our nation. Their bravery continues to motivate millions. pic.twitter.com/R3GmvUcXhf
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2020