وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پرایک پوسٹ میں تحریر کیا:
نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر، ہم اس باوقار فورس کی ستائش کرتے ہیں،جس نے ہماری سرحدوں کے نگہبان کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے۔ انکی شجاعت اورہمارے ملک کی حفاظت کرنے میں انکا غیر متزلزل جذبہ انکی لگن کا بین ثبوت ہے۔ میں ، قدرتی آفات کی صورت حال میں بچاؤ اور راحت کی کاروائیوں کے دوران کے رول کی بھی ستا ئش کرنا چاہوں گا۔
On BSF’s Raising Day, we laud this excellent force, which has made a mark as a guardian of our frontiers. Their valour and unwavering spirit in protecting our nation is a testament to their dedication. I would also like to appreciate the role of BSF during rescue and relief work… pic.twitter.com/6WswNLDbQB
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2023