وزیراعظم جناب نریندر مودی نےکویت کے امیر عزت مآب شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر شاہی خاندان ، کویت کی قیادت اور عوام سے اظہار تعزیرت کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛
’’عزت مآب شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے سانحہ انتقال کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا۔ ہم شاہی خاندان، کویت کی قیادت اورعوام سے اپنی گہری تعزیت کرتے ہیں۔‘‘
Deeply saddened to learn about the unfortunate demise of His Highness Sheikh Nawaf Al-Ahmed Al-Jaber Al-Sabah. We convey our deepest condolences to the Royal family, the leadership and the people of Kuwait.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 16, 2023