وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چھٹ پوجا کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی۔
انہوں نے دعا کی کہ یہ دن ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور جوش لے کر آئے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مہاپروا چھٹ کی شام ارگھیہ کے موقع پر اپنے تمام پریوار جنو کو میں نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔ سورج کے دیوتا کی پوجا ہر ایک کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور جوش پیدا کرے۔ جے چھٹی مئیا!‘‘
महापर्व छठ के संध्या अर्घ्य के पावन अवसर पर अपने सभी परिवारजनों को मेरी अनंत शुभकामनाएं। सूर्यदेव की वंदना हर किसी के जीवन में नई ऊर्जा और नए उत्साह का संचार करे। जय छठी मइया!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2023