وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلوان دیپک پونیا کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ وزیراعظم نے کہا:
’’ہمارے پیارے دیپک پونیا کی شاندارکھیل کارکردگی پرفخر کا احساس ہورہا ہے! وہ بھارت کی شان ہیں اور انھوں نے بھارت کو کئی اعزاز دلائے ہیں۔ ان کے طلائی تمغہ جیتے پر ہر بھارتی مسرت و انبساط سے سرشار ہے۔ ان کی آئندہ کی تمام کاوشوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘
Feeling proud of the spectacular sporting performance by our very own Deepak Punia! He is India’s pride and has given India many laurels. Every Indian is elated by his winning the Gold medal. Best wishes to him for all upcoming endeavours. pic.twitter.com/tk9NuAIN1s
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2022