وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پہلوان دیویا کو، برمنگھم 2022 دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 68 کلوگرام کے زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ وزیراعظم نے کہا:
’’ بھارت کے پہلوان شاندار ہیں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں یہ صاف طور پر نظر آرہا ہے۔ سی ڈبلیو جی میں کانسے کا تمغہ جیٹنے پر پہلوان @ دیویا پر ہمیں فخر ہے۔ان کی یہ کامیابی آئندہ نسلوں کے لئےقابل ترغیب ہوگی۔ آئندہ کی ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘
India’s wrestlers are outstanding and this is clearly reflecting in the CWG. Proud of @DivyaWrestler for winning a Bronze. This achievement will be cherished for generations to come. Best wishes for her future endeavours. pic.twitter.com/ougzjDmQF0
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2022