وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ناگالینڈ کو ریاست کادرجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر وہاں کے عوام کواپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘ناگالینڈ کے عوام کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر نیک خواہشات ۔ بھارت کو ناگالینڈ کی ثقافت پربڑا فخرہے ۔ جس میں ہمت وحوصلے ، سخت محنت اورفطرت کے ساتھ ہم آہنگی سے رہنے پرزوردیاگیاہے۔ میں آنے والے سالوں میں ناگالینڈ کی مسلسل کامیابی کے لئے دعاگوہوں۔
Best wishes to the people of Nagaland on their Statehood Day. India takes great pride in the culture of Nagaland, which emphasises on courage, hardwork and living in harmony with nature. I pray for the continuous success of Nagaland in the years to come.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 1, 2022