وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022 میں پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے پر بھاوینا پٹیل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا؛
’’نمایاں مقام حاصل کرنے والی @BhavinaOfficial نے ہمیں فخر کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے! انہوں نے پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتا ہے، جوکہ دولت مشترکہ کھیلوں میں ان کا پہلامیڈل ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان کی کامیابیاں ہندوستان کے نوجوانوں کو ٹیبل ٹینس کو اختیار کرنے کی ترغیب دیں گی۔ میں بھاوینا کی آئندہ کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
The remarkable @BhavinaOfficial gives us one more occasion to be proud! She wins the prestigious Gold medal in Para Table Tennis, her first CWG medal. I hope her achievements motivate India's youth to pursue Table Tennis. I wish Bhavina the very best for her upcoming endeavours. pic.twitter.com/21hb8G6HEn
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022