وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ریاست کے قیام کے موقع پر نیک خواہشات اور مبارک باد پیش کی ہیں ۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
“ریاست کے قیام کے دن پر اروناچل پردیش کے لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ، ایک ایسی ریاست جو متحرک اور حب الوطنی کا مترادف ہے۔ ریاست کے لوگوں نے کئی شعبوں میں ہندوستان کی ترقی میں اپنا تعاون دیا ہے۔ میری دعا ہے کہ اروناچل پردیش آنے والے سالوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے۔’’
Statehood Day wishes to the people of Arunachal Pradesh, a state synonymous with dynamism and patriotism. The people from the state have contributed to India’s progress in many sectors. I pray that Arunachal Pradesh keeps scaling new heights of progress in the coming years.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 20, 2023