وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں کے آغاز پر ہندوستانی ٹیم کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’ایسے میں جب کہ پیرالمپکس (@Paralympics) شروع ہو رہے ہیں، میں ہندوستانی ٹیم کو اپنی طرف سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ہمیں ان تمام کھلاڑیوں پر فخر ہے جو پیرالمپکس (#Paralympics) میں ہمارے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔‘‘
As the @Paralympics begin, my best wishes to the Indian contingent. We are proud of all the athletes representing our nation at the #Paralympics. https://t.co/fA8WWio5mp
— Narendra Modi (@narendramodi) August 24, 2021