وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق امریکی صدر براک اوباما کو کووڈ-19 سےجلد صحت یاب ہونے پر اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔
سابق امریکی صدر براک اوباما کی ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘محترم براک اوباما، کووڈ-19 سے آپ کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے اور آپ کے کنبے کی صحت و بہتری کے لئے میری نیک تمنائیں۔’’
My best wishes @BarackObama for your quick recovery from COVID-19, and for your family's good health and wellbeing. https://t.co/mCrUvXlsAp
— Narendra Modi (@narendramodi) March 14, 2022