وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ میں  2023 کے ہاکی ورلڈ کپ کے آغاز پر تمام شریک ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

"جیسا کہ 2023 کاہاکی ورلڈ کپ اوڈیشہ میں شروع ہو رہا ہے، اس میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کے لیے میری نیک خواہشات۔ دعا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ کھیلوں کے جذبے کو مزید تقویت دے اور یہ ہاکی کے خوبصورت کھیل کو مزید مقبول بنائے۔ ہندوستان کو اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے پر فخر ہے۔"  

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy

Media Coverage

India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 فروری 2025
February 20, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Effort to Foster Innovation and Economic Opportunity Nationwide