وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اوڈیشہ میں 2023 کے ہاکی ورلڈ کپ کے آغاز پر تمام شریک ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛
"جیسا کہ 2023 کاہاکی ورلڈ کپ اوڈیشہ میں شروع ہو رہا ہے، اس میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کے لیے میری نیک خواہشات۔ دعا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ کھیلوں کے جذبے کو مزید تقویت دے اور یہ ہاکی کے خوبصورت کھیل کو مزید مقبول بنائے۔ ہندوستان کو اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے پر فخر ہے۔"
As the 2023 Hockey World Cup commences in Odisha, my best wishes to all the participating teams. May this tournament further strengthen the spirit of sportsmanship and may it further popularise the beautiful game of Hockey. India is proud to be hosting this tournament.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 11, 2023