وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی اے ڈے کےموقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کے تئیں اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔
جناب مودی نے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے معیشت کے شعبہ میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کی اہمیت پر اپنے خیالات کااظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا۔
’’ ہمارے ملک کی معیشت میں ا یک چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کا بہت اہم رول ہے۔سی اے ڈے کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کے تیئں اپنی نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں،میں امید کرتاہوں کہ وہ معیشت میں شفافیت اورمزیدبہتری لانے کے لئے اپنی سخت محنت جاری رکھیں گے‘‘۔
A Chartered Accountant has an important role in our economy. On CA Day, best wishes to all Chartered Accountants. May they keep working hard in furthering growth and transparency in the economy. pic.twitter.com/TDtyxefIYP
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2022