وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں منعقد ہونے والے تیسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز میں حصہ لے رہے تمام کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر ، جموں و کشمیر کے دفتر کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’تیسرے کھیلو انڈیا نیشنل ونٹر گیمز میں شرکت کرنے والے تمام تر کھلاڑیوں کو نیک خواہشات۔ یہ کھیل گلمرگ کے دلکش ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ یہ کھیل جموں و کشمیر میں کھیل کود کی ثقافت کو تقویت بہم پہنچائیں گے۔‘‘
Best wishes to all athletes taking part in the 3rd Khelo India National Winter Games. The Games are being held in the picturesque surroundings of Gulmarg. This will also boost the sporting culture in Jammu and Kashmir. https://t.co/X3NgVujugJ
— Narendra Modi (@narendramodi) February 11, 2023