وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید میلاد النبی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’میلاد النبی کے موقع پر نیک نیک خواہشات، میری خواہش ہے کہ یہ موقع ہمارے معاشرے میں امن، اتحاد اور ہمدردی کے جذبے کو مزید فروغ دے، عید مبارک‘‘۔
Best wishes on Milad-un-Nabi. May this occasion further the spirit of peace, togetherness and compassion in our society. Eid Mubarak.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 9, 2022