وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی خواہش کی کہ اروناچل پردیش آنے والے برسوں تک ترقی کرتا رہے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘اروناچل پردیش کے یوم تاسیس پر، ریاست کے لوگوں کو میری نیک خواہشات۔ اروناچل پردیش کے لوگ ہندوستان کی ترقی میں بھرپور حصہ ڈال رہے ہیں۔ ریاست کی ثقافت خاص طور پر متحرک قبائلی روایات اور بھرپور حیاتیاتی تنوع کی بھی بہت تعریف کی جاتی ہے۔میری دعا ہے کہ اروناچل پردیش آنے والے برسوں تک ترقی کرتا رہے۔’’
On Arunachal Pradesh Statehood Day, my best wishes to the people of the state. The people of Arunachal Pradesh are making rich contributions to India’s development. The culture of the state is also greatly admired, particularly the vibrant tribal traditions and the rich…
— Narendra Modi (@narendramodi) February 20, 2024