وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل میں دہشت گردانہ حملوں کی خبروں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس مشکل گھڑی میں اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور خیالات اور دعائیں معصوم متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
اسرائیل میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر سے گہرا صدمہ ہوا۔ ہمارے خیالات اور دعائیں معصوم متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ہم اس مشکل گھڑی میں اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Deeply shocked by the news of terrorist attacks in Israel. Our thoughts and prayers are with the innocent victims and their families. We stand in solidarity with Israel at this difficult hour.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 7, 2023