وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن اکاؤنٹ میں اہم سنگ میل حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جن دھن اکاؤنٹ کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ان میں سےنصف سے زیادہ اکاؤنٹ ہماری ناری شکتی کے ہیں۔
پی آئی بی انڈیا کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔
انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ان میں سےنصف سے زیادہ کھاتے ہماری ناری شکتی کے ہیں۔ دیہی اور نیم شہری علاقوں میں 67فیصد اکاؤنٹ کھولنے کے ساتھ، ہم اس بات کو بھی یقینی بنا رہے ہیں کہ مالی شمولیت کے فوائد ہمارے ملک کے ہر کونے تک پہنچیں۔
This is a significant milestone.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 19, 2023
It is heartening to see that more than half of these accounts belong to our Nari Shakti. With 67% of accounts opened in rural and semi-urban areas, we are also ensuring that the benefits of financial inclusion reach every corner of our nation. https://t.co/sfZaNUOSts