وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،، شمال مشرقی خطے کو اعلیٰ سیاحتی مقام کے طور پر ابھرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ سیاحت میں اضافے کا مطلب ہے خطے میں خوشحالی کا بڑھنا۔
مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کے سلسلے وار ٹوئیٹ کے جواب میں، جس میں وزیر موصوف نے بتایا کہ سال 2022 میں شمال مشرق میں 11.8 ملین سے زیادہ گھریلو سیاح اور 100000 سے زیادہ بین الاقوامی سیاحوں کی آمد کے سبب کےریکارڈ توڑ سیاحت دیکھنے میں آئی، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’خوش کن رجحان۔ سیاحت میں فروغ، مطلب خطے میں خوشحالی کا فروغ۔‘‘
Gladdening trend. Increased tourism means increased prosperity in the region. https://t.co/hCwjqEef0o
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2023