وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ سُدھا مورتی کی راجیہ سبھا نامزدگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مجھے خوشی ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے @ محترمہ سدھا مورتی جی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ سماجی کام، انسان دوستی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں سُدھا جی کی خدمات بہت زیادہ اور متاثر کن ہے۔ راجیہ سبھا میں ان کی موجودگی ہماری’ناری شکتی‘ کا ایک زبردست ثبوت ہے ، جو ہمارے ملک کی تقدیر کو تشکیل دینے میں خواتین کی طاقت اور صلاحیت کی ایک مثال پیش کرتی ہے۔ ان کی کامیاب پارلیمانی مدت کار کے لئے نیک خواہشات۔
I am delighted that the President of India has nominated @SmtSudhaMurty Ji to the Rajya Sabha. Sudha Ji's contributions to diverse fields including social work, philanthropy and education have been immense and inspiring. Her presence in the Rajya Sabha is a powerful testament to… pic.twitter.com/lL2b0nVZ8F
— Narendra Modi (@narendramodi) March 8, 2024